پاکستان

کیوں نہ نیب کے خلاف ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے شہری شمشاد علی کو جعلی کال نوٹس بھیجنے سے متعلق ڈپٹی ڈائریکٹر افسر گل آفریدی اور نیب انٹیلی جینس کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال پر مشتمل دو رکنی...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی: پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے، ترقی پانے والوں میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

آپریشن ردالفساد؛ مانسہرہ سے تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد گرفتار

مانسہرہ: آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مانسہرہ سے تحریک طالبان کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، مانسہرہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران تحریک طالبان کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار...
مزید تفصیل»
ثقافت

مہوش حیات امیتابھ بچن پر برس پڑیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم میں پاکستانی بننے سے انکارکرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بگ بی کے اس اقدام نے سخت مایوس کیا۔ دوروز قبل بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی جانب سے پاک بھارت...
مزید تفصیل»
ثقافت

اجے دیوگن کی پاکستان سے نفرت کی ایک اور مثال سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکاراجے دیوگن اوران کی فلم ’’دے دے پیاردے‘‘ کی ٹیم نے ایک بارپھرپاکستان کے لیے منافقت کا اظہارکرتے ہوئے اپنی فلم سے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کا گانا نکال دیا۔ پلوامہ واقعے کے بعد پاکستانی فنکاروں کے لیے بالی ووڈ کی منافقت اورنفرت کھل کر سامنے آئی...
مزید تفصیل»
پاکستان

آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا، وزیر خزانہ

واشنگٹن: وزیرخزانہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا جب کہ پروگرام سے پاکستانی معیشیت میں بہتری آئے گی۔ وزیرخزانہ اسد عمرنے امریکا میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے سبب آئی ایم ایف کے...
مزید تفصیل»