ثقافت

ماہرہ خان نے فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں شامل اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی۔ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کے لیے گیت ’مورے سیاں‘ کی یہ پہلی تصویر ٹویٹر پر جاری کی ہے جس میں ماہرہ ایک خوب صورت جگہ کے وسط میں سرخ عروسی جوڑا...
مزید تفصیل»
ثقافت

نیلم منیر اور سمیع خان کی فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: نیلم منیر اورسمیع خان کی فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ 2015 میں ریلیز ہوئی رومینٹک کامیڈی فلم ’رانگ نمبر‘ سیریز کی دوسری فلم ’رانگ نمبر2‘ کا ٹیزرجاری کردیاگیا۔ ٹیزر کو دیکھ کر کہانی کا اندازہ کرنا تو مشکل ہے لیکن اس بار بھی یاسر نواز...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ کیلیے ندیم خان کو شعیب ملک اور محمد عامر کی کارکردگی پرتشویش

لاہور: سابق ٹیسٹ اسپنر و منیجر ملتان سلطانز ندیم خان ورلڈ کپ میں قومی ٹیم سے بہترین کارکردگی کیلیے پُرامید ہیں البتہ وہ سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد عامر کی غیر معیاری کارکردگی پر تشویش میں بھی مبتلا دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب...
مزید تفصیل»
کھیل

’’مشن ورلڈ کپ‘‘ اضافی کمک قومی دستے کو استحکام بخشے گی

کراچی/لاہور: ورلڈکپ کے دوران اضافی کمک پاکستانی دستے کو استحکام بخشے گی جب کہ سلیکٹرز نے15رکنی ٹیم کے ساتھ دورئہ انگلینڈ میں مزید2 کرکٹرزکو بھی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈکپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے ہو گا،اس سے قبل کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جا رہی ہے،...
مزید تفصیل»
کھیل

میرے پاس تیسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کا بہترین موقع ہے ، عامر خان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کے لئے پر امید ہوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کے لئے کام کرنا میرا مشن ہے،عامر خان اکیڈمی کے عثمان خان...
مزید تفصیل»
کھیل

مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

لندن: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ لندن میں شیڈول تقریب کے دوران سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر کی اہلیہ بھی اس موقع پر موجود تھی۔ مشتاق احمد کو یہ ایوارڈ 1992  ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی، کاؤنٹی کرکٹ اور ان کی...
مزید تفصیل»
کھیل

وریندر سہواگ نے ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کو جنگ قرار دیدیا

نئی دلی: بھارتی ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے سابق اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے کہا کہ ورلڈکپ 2019 میں 16 جون...
مزید تفصیل»
دنیا

روس نے مودی کو اپنے سب سے اعلیٰ سول اعزاز سے نواز دیا

نئی دلی: روس نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو اپنے سب سے اعلیٰ سویلین اعزاز ’سینٹ اینڈریو‘ سے نواز دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو روس سے مضبوط اور خوشگوار خارجہ تعلقات اور بے مثل معاشی شراکت داری...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا میں کم جونگ اُن دوبارہ سپریم لیڈر منتخب

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کم جونگ اُن کو ملک کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا جب کہ ملک کے کئی اہم عہدوں پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں کئی برسوں کے بعد اعلیٰ قیادت...
مزید تفصیل»
دنیا

پوپ فرانسس کی جنوبی سوڈان کے سیاسی رہنماؤں کی قدم بوسی

روم: پوپ فرانسس نے جنوبی سوڈان کے صدر سلواکیر اور اپوزیشن رہنما رک مشار سمیت 5 ارکان پالیمنٹ کی قدم بوسی کی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ویٹی کن میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنی رہائش گاہ میں گزشتہ روز جنوبی سوڈان...
مزید تفصیل»
12