ثقافت

حمزہ عباسی صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئے

لاہور: معروف اداکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حمزہ علی عباسی پاکستان میں صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئے۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں صدارتی نظام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جب میں بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر...
مزید تفصیل»
ثقافت

میرا نکاح پر نکاح کیس؛ عدالت نے فریقین کو طلب کرلیا

لاہور: سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کی فیملی عدالت کی جانب سے خود کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیئے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لیے 27 اپریل کو طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے نکاح پر نکاح...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو پاکستان کا خوف ستانے لگا

لندن: انگلینڈ کو ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کا خوف ستانے لگا، کپتان ایون مورگن کہتے ہیں کہ گرین شرٹس کے ساتھ ہمیں انتہائی مسابقتی کرکٹ کھیلنے کو ملے گی، وہ میگا ایونٹ کیلیے ٹاپ فیورٹ سائیڈز میں سے ایک ہیں، چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاکستان ٹیم نے انتہائی...
مزید تفصیل»
کھیل

اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

ہوسٹن: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز کے ساتھ مل کر برٹش پلیئرز نیل اسکوپسکی اور کین اسکپسکی کو زیر کیا۔ ٹائٹل مقابلے...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، اسمتھ اور وارنر کی واپسی

کینرا: آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ تنازع میں پابندی کی سزا کاٹنے کے بعد واپسی ہوئی ہے۔ 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلے جارہے ورلڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

معذور فلسطینی فٹ بال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا آغاز

غزہ: اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ایک پیر سے معذور ہوجانے والے باہمت فلسطینی نوجوانوں کے شوق اور جنون کے آگے معذوری بھی بند نہ باندھ سکی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں ایک پیر سے محروم کھلاڑیوں کی فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا آغاز...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ 2019 کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ سے برطانیہ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم سے خلاف توقع امباتی رائیڈو اور...
مزید تفصیل»
دنیا

متحدہ عرب امارات میں گھر میں آتشزدگی سے 6 پاکستانی جاں بحق

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے ایک گھر میں لگنے والی آگ میں 6 پاکستانی جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن میں سے 4 ایک ہی خاندان کے فرد ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے ایک ولا میں اچانک آگ بھڑک...
مزید تفصیل»
دنیا

شام میں باغیوں کے راکٹ حملے میں 11 افراد ہلاک

حلب: شام میں باغیوں کے راکٹ حملے میں 11 شہری ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حلب میں باغی جنگجوؤں نے حکومتی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے 22  راکٹ داغے جو رہائشی علاقے کی مصروف مارکیٹ میں گرے جس...
مزید تفصیل»
دنیا

مسلمان مخالف بیان پر وزیراعلیٰ اتر پردیش کی تقاریر پر پابندی

لکھنؤ: بھارتی الیکشن کمیشن نے مسلمان مخالف بیان دینے پر اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ کی تقریروں پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے انتہا پسند ہندو رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ ادتیا ناتھ پر کسی...
مزید تفصیل»
12