ثقافت

چارلی چپلن کی آج 130 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

کامیڈی کو عروج پر پہنچانے اور خاموش رہ کر دنیا کو ہنسانے والے مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کی آج 130 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ بغیر کوئی لفظ بولے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے چارلی چپلن 1889 میں آج ہی کے دن پیدا ہوئے تھے۔ انگلینڈ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستانی فنکاروں کے درمیان فٹنس کا مقابلہ

کراچی: بالی ووڈ فنکاروں کی تو خود کو فٹ رکھنے کے لیے جم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم اب پاکستانی فنکاروں نے بھی خود کو فٹ اور اسمارٹ رکھنے کے لیے ورزش کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ پاکستانی سپر اسٹار...
مزید تفصیل»
دنیا

قابض اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا

غزہ: فلسطین میں 13 ویں صدی کی تاریخی مسجد کو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا گیا جس میں آرٹ گیلری اور شادی ہال بھی بنا دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین میں تاریخی ’الاحمر مسجد‘ کو بالآخر نائٹ کلب میں تبدیل کردیا گیا جہاں...
مزید تفصیل»
کھیل

نو بال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے، ایم سی سی

ممبئی: ایم سی سی نے واضح کیاکہ نوبال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے۔ ایم سی سی کے مطابق اسٹرائیکر کمر سے اونچی گیند کو نو بال قرار دے سکتا اور اس کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے جب کہ فیلڈ میں موجود ساتھی امپائر...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ ہاکی پرولیگ میں عدم شرکت پر پاکستان پر ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ

کراچی: ورلڈ ہاکی پرو لیگ میں عدم شرکت پر پاکستان پابندی سے بچ گیا البتہ ورلڈ گورننگ باڈی ایف آئی ایچ نے اس پر ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کردیا۔ پی ایچ ایف سیکریٹری شہباز احمد سینئر نے گزشتہ دنوں لوزان میں ایف آئی ایچ کے سامنے پاکستان کا...
مزید تفصیل»
کھیل

نائٹ ٹیسٹ، پاکستانی کرکٹرز کیلیے 1 ملین ڈالر کا خصوصی پیکیج تیار

سڈنی: پاکستان کی بھی ایڈیلیڈ میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے میں دلچسپی ختم ہونے لگی جب کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں تیز کردیں، کھلاڑیوں کو ایک ملین ڈالر کا خصوصی پیکج بھی دیا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

فیصل آباد میں رنگارنگ فیشن شو کے انعقادنےشائقین کے دل جیت لیے

موسم گرما کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب عروسی ملبوسات کی نئی ورائٹی متعارف کرانے کے لیے رنگا رنگ فیشن شو ہوا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔ فیشن شو میں ڈیزائنرز نیلوفر شاہد، عائشہ خرم اور شیریں حسن سمیت دیگر کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستان سے جذباتی تعلق کی وجہ سے فلم ’کلنک‘ سائن کی، سنجے دت

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’کلنک‘ سائن کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کی ہامی بھری۔ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کلنک‘ کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق بتایا...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں مافیا، دہشتگردوں اور اسمگلروں کیلیے کوئی جگہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں مافیا، دہشتگردوں اور اسمگلروں کیلیے کوئی جگہ نہیں لہٰذا ان کیلیے قوانین سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے...
مزید تفصیل»
دنیا

پیرس کے 800 سال قدیم نوٹر ڈیم چرچ میں آتشزدگی

فرانس: پیرس کے 800 سال قدیم نوٹر ڈیم چرچ میں خوفناک آتشزدگی سے عمارت مکمل تباہ ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر پیرس کے 800 سال قدیم نوٹر ڈیم چرچ میں خوفناک آتشزدگی کے باعث عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ آتشزدگی...
مزید تفصیل»
12