347

سرا ئے عا لمگیر نیو میٹرو سٹی سرا ئے عا لمگیر میں گلو ب ہا ئیٹس کا شاندارسنگِ بنیاد

سرا ئے عا لمگیر (نمائندہ العدنان نیوز) نیو میٹرو سٹی سرا ئے عا لمگیر میں گلو ب ہا ئیٹس کا شاندارسنگِ بنیاد ملک بلال نے اپنے دست مبارک سے رکھا ۔

سنگِ بنیاد کی تقریب میں سی او بی ایس ایم ڈویلپر ملک بلال، ایگزیکٹو ڈائریکٹربی ایس ایم زرعون مسعود ، پیر فخر الزمان گیلانی ڈائر یکٹر لینڈ نے خصوصی شرکت کی ۔

میزبانچیئر مین گلو ب حا جی بشارت ، ڈا ئریکٹر گلوب ، با اختیار ڈیلر نیو میٹرو سٹی محمد عمر ، محمد آصف ، مہتاب احمد صدیقی ، عامر شہزاد برا چن ہیڈ گلو ب اسٹیٹ تھے ۔

جبکہ تقریب میں ممتاز سیا سی وسما جی شخصیت سابق ممبر ضلع کو نسل گجرات حا جی را جہ محمد نواز پو ران ، سابق امیدوار صو با ئی اسمبلی را جہ نعیم نواز پو ران ، سابق نا ظم یو نین کو نسل پو ران را جہ ندیم نواز ، تحصیل صدر مسلم لیگ (ق) چو ہدری خا لد حسین لڑ ، را ہنما مسلم لیگ (ق) محمد اقبال بھٹی ، را جہ محمدی ، مرزا عمیر ذوالفقار ،را جہ ظفر اقبال چب پوران، مرزا عثمان ذوالفقار ، عامر سہیل ، چو ہدری غضنفر گرداور، را ہنما تحریک انصاف چو ہدری نا صر چھپر ،را جہ اظہر محمود ، را جہ نصر اللہ کیا نی ، را جہ عدنان عنائیت چب ، ملک نا صر بشیر ، را جہ سلطان پرویز کر یا لہ ، الیکٹرا نک میڈیا ایسوسی ایشن تحصیل سرا ئے عا لمگیر کے علا وہ کثیر تعداد میں ڈیلرز ، انویسٹرز سمیت علا قہ بھر کی ممتاز سیا سی وسما جی شخصیات نے شر کت کی ۔

تقریب سے سی او: بی ایس ایم ڈویلپر ملک بلال، ایگزیکٹو ڈائریکٹربی ایس ایم زرعون مسعود ، پیر فخر الزمان گیلانی ڈائر یکٹر لینڈ ، ڈا ئریکٹر گلوب ، با اختیار ڈیلر نیو میٹرو سٹی محمد عمرنے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ نیو میٹرو سٹی ایک شاندار رہا ئشی منصو بہ ہے آج گلوب ہا ئیٹس کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے اور بہت جلد یہ پا یہ تکمیل تک پہنچے گا ۔

مقررین کا کہنا تھا کہ گلوب ہا ئیٹس کا سنگ بنیاد اس با ت کا ثبوت ہے کہ نیو میٹروسٹی کا میابیو ں کی طرف رواں دواں ہے ۔ سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کی گئی اور شرکاءکے اعزاز میں شاندار ظہرا نے کا اہتمام کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں