336

غزالی سکول حیدر کےمپس چک سادہ کا افتتاح

گجرات(نمائندہ العدنان نیوز)غزالی سکول حیدر کےمپس چک سادہ کا افتتاح ممبر ہائیر ایجوکیشن وسابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعوداور چیئرمین غزالی سکولز اینڈ کالجز ضیغم مغیرہ نے فیتہ کاٹ کرکے

سکول ڈائرےکٹر چوہدری نثار احمد سندھو‘ حافظ ابرار احمد‘ حافظ محمد ماجد‘حافظ عامر شہزاد نے ساتھےوں کے ہمراہ مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا

سکول بلڈنگ کو خوبصورت غباروں سے سجاےا گےا تھا مہمانوں کا پھولوں کے گلدستے پےش کےے گئے اس موقع پر سےاسی وسماجی کاروباری ‘تعلیمی شخصیات سمےت معززےن علاقہ نے کثےر تعداد مےں شرکت کی

جن مےں چوہدری لےاقت علی وڑائچ چک سادہ‘ چوہدری اظہر اقبال وڑائچ شاہدولہ ٹاﺅن‘ سابق چےئرمےن ےوسی علی پور ملک سلےم گڈو‘عاصم مشتاق بٹ‘ چوہدری ساجد بھٹی کھےپڑانوالہ‘ چوہدری نصےر احمد سندھو‘ پروفےسر اعجاز احمد‘سےد سجاد الحسن گےلانی چک سادہ‘ چوہدری انصر اے اےس آئی پنجاب پولےس‘ شاہد فاروق‘ مہر طاہر محمود‘ چوہدری اشرف گولےگی‘ چوہدری جمشےد نمبردار‘ خالد باگڑی علی پور‘ چوہدری لطےف کالےکی‘ ارشد چےمہ کالووال‘ چوہدری اعظم چک میرو‘ چوہدری ریاض چک میرو‘ حاجی اکرم کھےرانوالی‘ مہر صدیق شیخ پور‘ سب انسپکٹر محمد احسن ‘ چوہدری اقبال ورک نواں لوک‘ چوہدری شہباز نکہ کوٹ‘ چوہدری خالد حسےن‘ ےاسر مبارک اےڈووکےٹ کوٹ غلام‘ چوہدری عطاءمحمد ‘چوہدری سلےم اےڈووکےٹ‘ چوہدری اےاز اسلم چک سادہ‘پروفےسر ارشد محمود‘ احسان بھٹی سمےت دےگر نے شرکت کی تمام مہمانوں کے اعزاز مےں ظہرانہ کا اہتمام کےا گےا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں