424

منشیات فروشوں کے خلاف گجرات پولیس کا کریک داوْن جاری

گجرات:(نمائندہ العدنان نیوز)تھانہ جلالپور جٹاں کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،

ایس ایچ او صدر جلالپور جٹاں  ،الطاف گوہر ایس ائی نے ،سب انسپکٹر چوہدری اختر گُجر کے ہمراہ،

سب انسپکٹر چوہدری اختر گُجر

ڈی پی صاحب کی ہدایت کے پر ڈی ایس پی صاحب صدر  کی زیر نگرانی 

بدنام زمانہ منشیات فروش عرفان علی عُرف چُھرے شاہ سکنہ لکھنوال سے

1200 گرام چرس اورفروخت شُدہ چرس کی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا 

منشیات فروشوں کے خلاف گجرات پولیس کا کریک داوْن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں