365

چوہدری مونس الٰہی نے یونین کونسل معین الدین پور سیداں کی پوربہ بلہڑسڑک افتتاح کردیا.

گجرات:پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما و ایم این اے چوہدری مونس الٰہی نے یونین کونسل معین الدین پور سیداں کی پانچ کروڑ 30 لاکھ روپے مالیت سے پانچ کلو میٹر طویل پوربہ بلہڑسڑک افتتاح کردیا.
(رپورٹ):فیصل حسین ڈائریکٹر ایچ آر العدنان نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں