ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تیاریوں کے چرچے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے اور اب شادی کا وقت آنے پر اداکارہ کی مایوں کی تقریب کی تصاویرمیڈیا سمیت انٹرنیٹ پر خوب دیکھی جارہی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنی مایوں میں پنک رنگ اورگرے کا انارکلی لباس پہنا جس میں وہ نہایت خوبصورت دکھائی دے رہی تھیں۔