مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کےلیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے امیدواروں سے سابق نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی مانگ لیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ پارٹی ٹکٹ فارم میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی شامل ہے۔