بنی گالا: مسلم لیگ (ن) کے مزید دو رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید دو ارکان قومی اسمبلی سے غلام بی بی بھروانہ اور صاحبزادہ محمد نذیر سلطان تحریک انصاف کوپیارے ہو گئے جب کہ پنجاب سے سیاسی شخصیات کا ایک اور بڑا ریلہ بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا ہے۔