لندن: لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور حارث سہیل نے 50 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگ دوبارہ شروع کی۔ تاہم 87 کے اسکور پر حارث سہیل اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، انہوں نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : انگلینڈ 184 رنز پر آؤٹ