اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپس نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق رواں سال مارچ میں رٹائرڈ ہونے والے سپریم کورٹ کے سابق جج دوست محمد خان نے تاحال سرکاری گاڑی واپسی نہیں جب کہ وہ گاڑی کے ساتھ ڈرائیور بھی استعمال کر رہے ہیں۔