پشاور:
ایک اور بے نامی اکاؤنٹ بے نقاب کرکے کھاتے دار کو گرفتار کرلیاگیا۔

ایف آئی اے کے مطابق مخبری ہوئی کہ ایک خفیہ اکاؤنٹ سے ایک کھرب 98 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی جاچکی، جس پراسے مشکوک اکاؤنٹ سمجھ کرکھاتے دارعلی رحمان کو ضلع سوات کے علاقے بریکوٹ سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے۔