544

افغان پولیس کے سات اہلکار طالبان سے مل گئے

افغانستان: کل بدخشان راغستان کے ضلع روی پنج کے علاقے میں کابل انتظامیہ

کے 7 پولیس اہلکار (محمد عظیم، محمد آخر، محمد نسیم ، عین اللہ ، امام علی ، اسداللہ اور امان اللہ)

نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے 8 ہتھیاروں سے مجاہدین میں شامل ہوگئے۔ عہدیداروں نے خیرمقدم کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں