499

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل پاکستان کے عبوری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار

واشنگٹن ڈی سی ( ڈیلی میڈیا ) امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے عبوری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ افغانستان میں تفصیلی مذاکرات کیلئے پاکستانی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہیں،پاکستانی قیادت کیساتھ انسداد دہشت گردی کے مذاکرات اور دیگر دو طرفہ مشاورت جاری ہے، علاقائی استحکام کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے پاک امریکا مفادات مشترکہ ہیں۔عسکریت پسندوں اور دہشت گرد گروپوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار slot depo 25 bonus 25
ہیں۔ہم دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کی بھی حمایت کرتے ہیں۔

پاکستان میں اگرچہ انوار الحق کاکڑ کی نگران حکومت قائم ہو گئی ہے اور آئین کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے کے تین ماہ کے بعد الیکشن ہونے چاہئیے تاہم واضح اشارے دئیے جا رہے ہیں کہ الیکشن بروقت نہیں ہونگے ۔
سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن data macau فروری میں ہوں گے جو سیاسی جماعتوں کے رہنما ہیں انہوں نے سب نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں کرادیئے جائیں۔کاغذ پنسل لے کر میری بات لکھ لیں کہ سترہ فروری سے ایک ہفتے پہلے یا پندرہ فروری کے ایک ہفتے بعد الیکشن ہوجائیں گے نگراں وزیراعظم میں نے اور شہبا زشریف نے بنایا ہے دستخط ہمارے ہیں۔
انوار الحق کاکڑ نے اپنی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے وقت آنے پر واضح ہوجائے گا کہ ایک بہترین چوائس ہے اور ان کا بہترین کردار مستقبل میں نظر آئے گا۔انوارالحق کاکڑ کا نام پہلی وزیراعظم کی میٹنگ میں دے دیا تھا اور وزیراعظم نے کہا تھا کہ آپ نے اور میں نے اپنے نام کسی کو نہیں بتانے ہیں۔
اللہ کا شکر پورے ملک میں اختر مینگل کے علاوہ کسی نے اعتراض نہیں کیا میڈیا نے اچھا کہا ہے اور ہر طرف سے اس فیصلے کو سراہا گیا ہے۔ انوارالحق بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں اور نہایت پڑھے لکھے ہیں۔
کاغذ پنسل لے کر میری بات لکھ لیں کہ سترہ فروری سے ایک ہفتے پہلے یا پندرہ فروری کے ایک ہفتے بعد الیکشن ہوجائیں گے یہ میری طرف سے بریکنگ نیوز ہے اس میں اگر کوئی کمی ہو تو میں ذمہ دار ہوں۔ میں سیاسی ورکر ہوں میں جانتا ہوں الیکشن فروری میں ہونے ہیں۔الیکشن کمیشن کے بارے میں کچھ نہیں کہتا الیکشن سے متعلق بتا چکا ہوں پھر دہرائے sicbo online دیتا ہوں کہ پندرہ فروری سے دو چار دن پہلے یا دو چار دن بعد الیکشن ہوجائیں گے اس میں کسی کو ابہام ہے تو اپنی غلط فہمی دور کر لے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔چند دن پہلے آپ کہہ رہے تھے اگر الیکشن ملک کی خاطر ملتوی بھی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں ہے اس کے جواب میں راجہ ریاض نے کہا کہ میں اب بھی اسی بات پر کھڑا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں