35

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 87 پیسے رہی۔
انٹربینک میں گز شتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 پیسے کم ہوکر 280 روپے 68 پیسے ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں