47

ایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

برطانوی میڈیا کے مطابق ایران 24 گھنٹے کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے مشرق وسطیٰ میں حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے ہونے کا وقت آگیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق آج رات سے کل تک یہودی تیشا باؤ منا رہے ہیں، تیشا باؤ 12 اگست سے شروع ہو کر 13 اگست کو ختم ہوگا-
امریکا کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بڑا حملہ ہوسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں