447

بابراعظم نے یوسف اوریونس کوآئیڈیل جوڑی قرار دیدیا

لاہور: بابر اعظم نے محمد یوسف اور یونس خان کو اپنی آئیڈیل جوڑی قرار دیدیا۔

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ایک کی مہارت اور کلاس، دوسرے کا کبھی ہار نہ ماننے کا رویہ لاجواب تھا، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اگر کسی ایک بولر کو پارٹنر بنانے کا موقع دیا جاتا تو گگلی ماسٹر عبدالقادر کا انتخاب کرتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں