آج بروز جمعہ کراچی اور حیدرآباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔
خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ کی ساحلی پٹی تک سمندری طوفان بننے کا خطرہ ظاہر کیا ہے جس کے زیر اثر کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
بارشوں کے باعث کراچی میں آج بروز جمعہ تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے-
21