136

بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے معمولی زخمی ہونے پر ان کے مداحوں نے ایک لاکھ گلاب بھیجے

گزشتہ ہفتے اروشی روٹیلا کے مداحوں کے لیے ایک افسوسناک خبر اس وقت سامنے آئی جب اداکارہ نے اپنے زخمی ہاتھ اور اسپتال میں موجود ہونے کی ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

ویڈیو میں اروشی کے ہاتھ پر خون دیکھا گیا جبکہ ساتھ ہی وہ اسپتال میں آکسیجن لگائے بیٹھی تھیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں سے ان کے لیے دعا کرنے کی درخواست بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں