حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے-
پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا طلاق آج رات 12 بجے سے 31 اگست تک ہو گا۔