308

دو گروپوں میں تصادم گولی لگنے سے 21 سالہ نوجوان شدید زخمی۔

بریکنگ نیوز
لوسر شرفو میں دو گروپوں میں تصادم ۔ افغانی کی فائرنگ سے سر پر گولی لگنے سے 21 سالہ نوجوان شدید زخمی۔شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا۔حالت تشویشناک
ریسکیو زرائع
وسیم حیدر، العدنان نیوزٹیکسلا، واہ کینٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں