184

سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد آمد۔

سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد آمد۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے ہمراہ سابق معاون خصوصی امتیاز شاہین،سابق معاون خصوصی احمد صغیر،سابق چیئرمین پی ڈی اے ارشد نیازی،سابق معاون خصوصی یاسر مشتاق، عمران یاسین، طاہر سلطان، حسان فہیم عباسی، راجہ قمر الزمان میڈیا کوارڈینیٹر ہمراہ سابق وزیر اعظم، شبریز صابر سابق پولیٹیکل سیکرٹری اور دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں