385

سجل علی شوہراحد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی

ٹورنٹو: دلکش اداکارہ سجل علی اپنے شوہر احد رضا میرکی پرکشش شخصیت کی دیوانی ہیں۔

پاکستانی کی خوبرو اداکارہ سجل علی دیگرفنکاروں کی طرح کورونا وبا کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔ اداکارہ گزشتہ ماہ ہی احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔

اداکارہ نے احد رضا میرکا ایک خاکہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشئیرکیا اورساتھ ساتھ لکھا کہ وہ اوربھی فن سیکھ رہی ہیں۔
سجل علی نے لکھا کہ یقین کیجیئے کہ احد رضا میر کی پرکشش شخصیت کو اس خاکہ میں قید کرنا آسان نہیں ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اداکارہ نے مداحوں سے یہ بھی پوچھا کہ آپ کی کیا رائے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں