473

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے عمرہ ویزے کی مدت بڑھا کر 90 روز کر دی

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت بڑھا کر 90 روز کر دی گئی ہے، جو اس سے قبل 30 روز تھی،سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت بڑھا کر 90 روز کر دی گئی ہے، جو اس سے قبل 30 روز تھی۔واضح رہے کہ وہ چار روزہ سرکاری دورے پر 20 اگست کو اسلام آباد پہنچے تھے، جس کے دوران ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اعلیٰ سرکاری شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔غیر ملکی ادارے انڈپینڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے منگل کو کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ویزے کے اجرا کو آسان بنایا گیا ہے اور اب 24 گھنٹوں کے اندر ویزا جاری depo 25 bonus 25 کیا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت کا وڑن 2030 ہے کہ حج اور عمرہ زائرین کے لیے سہولیات کو بہتر بنایا جائے، انہوں نے مزید بتایا کہ اب آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب کے کسی بھی شہر میں جا سکتے ہیں، مثال کے طور پر وہ مکہ اور مدینہ منورہ کے علاوہ ریاض، دمام اور دیگر شہروں کا دورہ کر سکتے ہیں۔
سعودی وزیر برائے حج و عمرہ نے بتایا کہ نئی پالیسی کے بعد اب خواتین محرم کے بغیر بھی مملکت میں آسکتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم نے ٹرانزٹ ویزا بھی شروع کیا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کے راستے سفر کرنے اور ملک میں 4 روز تک رہنے کی اجازت دی گئی ہے، اس کے علاوہ خاص طور پر سعودی ایئر لائن ایک رات مفت قیام کی سہولت بھی فراہم کرے گی جبکہ ٹکٹ اور ویزے کا اجرا بھی ایک bonus new member ساتھ کیا جائے گا۔
ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بتایا کہ مکہ اور مدینہ میں مقدس اور تاریخی مقامات کو سعودی عرب آنے والوں کے لیے کھولا جا رہا ہے، مزید کہا کہ ان تاریخی مقامات میں spaceman غار حرا، جبل طور، جنگ احد کا مقام وغیرہ big bass bonanza slot شامل ہیں، ان مقامات کو  لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں 100 سے زائد ایسے تاریخی مقامات ہیں، ہم وہاں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں تاکہ ان مقامات اور تاریخی ورثے میں اضافہ ہو۔
سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ نے کہا کہ حکومت زائرین کو وہ تمام سہولیات فراہم کرنا چاہتی ہے جس کے سبب زیادہ لوگ متوجہ ہو سکیں، اور میرے پاکستان کے دورے کے دوران starlight princess slot پاکستانی اور سعودی فضائی کمپنیوں کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے کے لیے معاہدے پر دستخط بھی کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایسی پروازیں جن کے کرائے کم ہوں، اس کے لیے نئی ایئر لائن کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
اس حوالے سے پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ نے 21 اگست کو رپورٹ کیا تھا کہ پاکستان اور slot resmi مملکت سعودی عرب کے مابین فضائی خدمات کا معاہدہ (اے ایس اے) طے پاگیا ہے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل خاقان مرتضیٰ اور مملکت سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) کے صدر عبدالعزیز الدو یلج نے بالترتیب حکومت پاکستان اور مملکت سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں