پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کے پہلی بار چلنے کی ویڈیو شیئر کردی۔
شاہین شاہ آفریدی ان دنوں اپنے سسر یعنی سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور خاندان والوں کے ساتھ اپنی چھٹیاں منا رہے ہیں۔
اس دوران شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنے بیٹے ‘عالیار آفریدی’ کے چلنےکی ویڈیو کو سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔
اس ویڈیو میں عالیار آفریدی اپنے ننھے قدموں پر چلنا سیکھ رہے ہیں، اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شاہین آفریدی جذباتی پیغام بھی لکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *