274

صدر جو بائیڈن کا دورہ برطانیہ، شاہی استقبال

لندن(ڈیلی میڈیا) امریکی صدر جو بائیڈن کا برطانوی دورہ شاہی استقبال کے ساتھ منعقد ہوا ہے۔صدر جو بائیڈن کا دورہ برطانیہ ،برطانوی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور تعاون کے فروغ کے لئے اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔

برطانوی بادشاہ چارلس اور وزیر اعظم نے صدر جو بائیڈن کو برطانیہ آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریبات منعقد کیں ۔دورے کے دوران، دونوں رہنماوں نے دونوں ملکوں کے مابین دوستانہ تعاون، تجارتی رشتے، اور مشترکہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے بھی تجارتی معاہدوں کے معاملات کو مزید ترویج دیا۔رشی سوناک نے ڈاو¿ننگ اسٹریٹ گارڈن میں ملاقات میں بائیڈن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ہمارے لیے اپنی بات چیت جاری رکھنا بہت اچھا ہے“۔ امریکی صدر نے جواب میں کہا کہ ہمارے پاس بات کرنے کے لیے بہت کچھ ہے۔ہمارے تعلقات مضبوط ہیں۔

Daily Media

President Biden

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں