247

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے ہوگا، مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے ہوگا، مریم اورنگزی

اسلام آباد۔:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا، یہ فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے ہوگا۔

منگل کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں