لاہور (سٹاف رپورٹر) ٹی ایم ایز 5ہزار 999ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- واسا لاہور 4ہزار100ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- پنجاب ایری گیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ 636ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- محکمہ پولیس 555ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے-
ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور454ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل ہسپتال لاہور 432ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- ڈسٹرکٹ گورنمنٹ قصور لیسکو کا352ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی 237ملین روپے سے زائد کی نادہندہ ہے- پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی227ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- محکمہ جیل پنجاب 216ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے-
لاہور رنگ روڈ اتھارٹی 209ملین روپے سے زائد کی نادہندہ ہے-میو ہسپتال لاہور 179ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- پنجاب بلڈنگز 150ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- بیسک اینڈ رورل ہیلتھ 111ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- وزارت ریلوے لیسکوکا 440ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے- محکمہ پی ڈبلیو ڈی پاکستان 96 ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے-
کیبنٹ سیکریٹریٹ 79 ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے-جیولوجیکل سروے آف پاکستان 57ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے-پاکستان ایڈمنسٹریٹوسٹاف کالج 33ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے-ایس ای بلڈنگز واپڈا ہاؤس بھی33ملین روپے سے زائد کا نادہندہ ہے-
34