529

محمد حنیف بٹ اور نعیم بٹ کی محمد منشاءبٹ کو چیئرمین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

لالہ موسیٰ (نمائندہ العدنان نیوز) ایم ڈی بسم اللہ جم محمد حنیف بٹ اور نعیم بٹ کی محمد منشاءبٹ کو چیئرمین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد،

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محمد منشاءبٹ کا چیئرمین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ منتخب ہونا اس کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے

وہ لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کے وقار میں اضافہ اور صحافی برادری کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریںگے،

انہوں نے کہا کہ لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کے ممبران نے بہترین قیادت کا انتخاب کیا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین محمد منشاءبٹ نو منتخب عہدیداران و ممبران کے حقوق کا تحفظ کریں گے اور بیچ بار کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں