گجرات:(نمائندہ العدنان نیوز)تھانہ جلالپور جٹاں کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،
ایس ایچ او صدر جلالپور جٹاں ،الطاف گوہر ایس ائی نے ،سب انسپکٹر چوہدری اختر گُجر کے ہمراہ،

ڈی پی صاحب کی ہدایت کے پر ڈی ایس پی صاحب صدر کی زیر نگرانی
بدنام زمانہ منشیات فروش عرفان علی عُرف چُھرے شاہ سکنہ لکھنوال سے
1200 گرام چرس اورفروخت شُدہ چرس کی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا
منشیات فروشوں کے خلاف گجرات پولیس کا کریک داوْن جاری