1,209

مکہ مکرمہ کی مسجد میں پاکستانی تارک وطن کی لاش برآمد

ریاض: مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں ایک پاکستانی تارک وطن کی لاش پائی گئی، پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

سعودی ویب سائٹ کے مطابق الشرائع پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک کمپنی کی مسجد میں پاکستانی تارک وطن مردہ پایا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ الشرائع محلے کے مخطط 5 میں پیش bonus new member 100 آیا جہاں ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کے لیے مسجد بنا رکھی ہے۔

پولیس کے جائے وقوع پر پہنچنے سے پہلے ہلال احمر کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، طبی ٹیم نے ابتدائی معائنے کے بعد مذکورہ شخص کی موت کی تصدیق کردی جس کے بعد لاش کو کنگ فیصل اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کا آغاز ہو چکا ہے slot server kamboja اور جلد اس کے نتائج سے آگاہ کر دیا جائے گا۔

دوسری جانب جدہ میں بھی ایک اپارٹمنٹ سے ایک بھارتی تارک وطن کی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ تارک وطن کی عمر 30 سال کے لگ بھگ ہے۔ کیس ممکنہ طور پر خودکشی کا لگتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں