35

ورلڈ ریکارڈ: گھر کا بل 2 ارب 10 کروڑ بھارتی روپے

پاکستان میں بجلی کے زائد بلوں کی شکایات تو عام ہیں مگر بھارت کے محکمہ بجلی نے ایک شہری کو اس کے گھر کا بل 2 ارب 10 کروڑ بھارتی روپے بھیج کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا- شہری کے مطابق اپنے گھر کا اتنا بجلی کا بل دیکھ کر وہ صرف ہس ہی سکتا ہے- بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست سماچل پردیش گاؤں بھیرن جٹاں کے رہائشی للیت دھیمان کی شکایت پر الیکٹرک بورڈ نے اسے سسٹم میں خرابی قرار دیا اور بعدازاں اسے 4047 روپے کا بل دے دیا گیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں