486

وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو دورملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت slot gacor terbaru وسرمایہ کاری کےفروغ پربات چیت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پاگیا ہے، وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے اور 3فروری کو ملائیشیا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےہمراہ اعلٰی سطح کاوفدبھی ملائیشیاروانہ ہوگا، دورے کے دوران وزیراعظم کی ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر situs slot gacor مہاتیرمحمد سےون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں دوطرفہ تعلقات،تجارت وسرمایہ کاری کےفروغ پربات چیت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

سی اے اے میں افسران کو اضافی ذمہ داریاں دیے جانے کا سلسلہ جاری

اس دوران پاکستان اورملائیشیا کےدرمیان وفودکی https://www.daftarmemberamoorea.com/ سطح پرمذاکرات 4فروری کوہوں گے۔

یاد رہے گذشتہ سال دسمبر میں ملائیشین وزیراعظم نے عمران خان کیلئے پروٹون 70 گاڑی کا تحفہ بھیجا تھا، جسے مشیر تجارت daftar slot online terpercaya عبدالرزاق داؤد وزیراعظم کی جانب سے وصول کیا۔

خیال رہے کہ مارچ  2019 میں ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے ، جہاں اُن کا نور خان ایئربیس پر وزیراعظم عمران خان نے شانداراستقبال کیا اور مہمان کے اعزاز میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

ملائیشین وزیراعظم نے ایک روز بعد پروٹون گاڑیوں کا پلانٹ پاکستان میں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا مقصد https://www.pianogallery.com/wp-includes/slot-online/ دونوں ممالک کی تجارتی شراکت داری کو قائم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں