25

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ‏وزیراعظم شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد- مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں