گجرات : پاسپورٹ دفتر گجرات میں اہلکاروں کی ملی بھگت سے ٹاؤٹ مافیا کا راج
اہلکاروں کی جانب سے دیدہ دلیری سے شہریوں سے نزرانہ وصولی کی جاتی ہے دفتر کے اندر غیر قانونی طور پر قطار لگا کر شہریوں کو تنگ کرکے منہ مانگا نزرانہ وصول کیا
جاتا ہے گجرات کے شہریوں کا محکمہ داخلہ کے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ.