225

پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

منگل کو ہونے والے جیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں گروپ بی میں شامل ارشد ندیم کو فائنل میں جگہ بنانے کے لیے کم از کم 84 میٹر کی تھرو کرنا تھی۔ ارشد ندیم نے پہلی باری میں ہی 86.59 کی تھرو کرکے کوالیفائی کرلیا۔ جیولن تھرو ایونٹ کا فائنل 8 اگست کو منعقد کیا جائے گا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں