413

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان بھائی کے ساتھ فیصل حسین چیچیاں کی ملاقات

وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب کے قریبی ساتھی اور میانوالی رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان بھائی کے ساتھ پارلیمنٹ ہاوس میں ان کے آفس میں ملاقات۔
ملاقات میں اپنے علاقہ کے مسائل کے بارے بات چیت اور رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان صاحب نے گورنمنٹ کے حوالے سے تمام کاموں کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب کے قریبی ساتھی اور میانوالی رکن قومی اسمبلی و

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان بھائی کے ساتھ فیصل حسین چیچیاں پی ٹی آئی دبئ ڈائریکٹر ایچ آر العدنان نیوز کی پارلیمنٹ ہاوس میں ان کے آفس میں ملاقات۔

ملاقات میں اپنے علاقہ کے مسائل کے بارے گپ شپ اور رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان صاحب نے گورنمنٹ کے حوالے سے تمام کاموں کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں