41

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی

کراچی کے چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) حکام کے مطابق مرنے والی مادہ بنگال ٹائیگرکی عمر 30 سال تھی جس کی طبعی موت ہوئی ہے۔
کے ایم سی حکام نے بتایا کہ مادہ بنگال ٹائیگر کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہے۔
حکام نے مزید بتایا کہ مادہ بنگال ٹائیگر کی موت ایک ہفتے قبل ہوئی تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں