22

کسی کو نہیں ڈرایا، ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خان

قومی ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان کا کہنا ہے کہ اللہ نے انہیں لُک ہی ایسی دی ہے اگر وہ ہنسیں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
نعمان علی نے سیریز میں 20 اور ساجد خان نے 19 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ ساجد خان کو شاندار بولنگ پر انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں