1,128

گگلی ماسٹر عبدالقادر اور ثقلین مشتاق مقبول ترین اسپنرز قرار

پی سی بی کی ڈریم اسپنرز مہم میں گگلی ماسٹر مرحوم عبدالقادر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کی جوڑی مقبول ترین رہی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع کی گئی مہم میں اسپنرز میں جادوگر اسپنر اور گگلی ماسٹر مرحوم عبدالقادر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کی تصوراتی جوڑی سب سے مقبول رہی ہے جبکہ مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق کی مشہور جوڑی کا فہرست میں دوسرا نمبر ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے سے جاری مہم میں اس سے قبلslot deposit dana 10 ribu tanpa potongan 1990 کی دہائی کے عظیم کرکٹرز سعید انور اور عامر سہیل پر مشتمل اوپننگ جوڑی مہم کے پہلے حصہ میں مقبول ترین رہی۔
مڈل آرڈر بلے بازوں کے ڈریم پیئرز میں یونس خان اور محمد یوسف سب سے situs judi slot online terpercaya مقبول جوڑی رہی جبکہ سابق کپتان انضمام الحق اور محمد یوسف کی جوڑی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر رہی۔

فاسٹ باؤلرز کے ڈریم پیئرز میں ٹوڈبلیوز کی جوڑی نے مقبولیت کے تمام گذشتہ ریکارڈز توڑدئیے۔ وسیم اکرم اور محمد آصف کی تصوراتی جوڑی اس فہرست میں دسرے نمبر پر رہی۔

دو روز تک جاری رہنے والی پسندیدہ آلراؤنڈر کے چناؤ کی اس مہم rtp slot tertinggi hari ini کے بعد وکٹ کیپر اور مقبول ترین ٹیسٹ کپتان کی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں