ہالی وڈ کے معروف اداکار جولیان مک میہن 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

 کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک بیان کے ذریعے کی گئی۔ Nip/Tuck اداکار کی موت کی تصدیق

اس کے علاوہ  ان کی اہلیہ کیلی مک میہن نے بھی امریکی ویب سائٹ کو بتایا ہے کہ ان کے شوہر کینسر سے لڑتے ہوئے چل بسے۔

یہ سیریز 2003 اور 2010 کے درمیان 6 سیزن تک چلی اور اسے 18 پرائم ٹائم ایمیز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *