لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ہم سے کیے گئے وعدے پورے ہونے چاہئیں،Situs Judi Slot Online Pasti Menang چاہتے ہیں حکومت چلے اور اپنی مدت پوری کرے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے نئی حکومتی کمیٹی Situs Judi Slot Terbaru Gampang Menang پر بابا بلے شاہ کا شعر پڑھا، اگلی توں نہ پچھلی توں، میں صدقے جاواں وچلی توں۔
چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ پہلی کمیٹی سے مذاکرات ہوئے معاملات بہتری کی طرف گامزن ہوئے تھے، اب حکومت کی نئی کمیٹی سامنے آگئی ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم سے کیے گئے وعدے پورے ہونے چاہئیں، چاہتے ہیں حکومت چلے اور اپنی مدت پوری کرے۔
یہ بھی پڑھیں:
زلمےخلیل زاد کی شاہ محمودقریشی سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات میں پاکستان کے مصالحانہ کردار کی تعریف
مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں، نیک نیتی کے ساتھ چلتے ہیں، کوشش کرتے ہیں situs slot gacor terbaik کہ صبر کے ساتھ چلیں، طے شدہ چیزوں کی یقین دہانی کراتے رہتے ہیں۔
چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ احساس ہے کہ اگر حکومت کونقصان پہنچا تو ہمیں بھی پہنچے گا، ہم بھی Daftar Situs Judi Slot Online Terpercaya di Indonesia اسی حکومت کے ساتھی ہیں، نقصان سے بچنے کے لیے اصلاح کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے کشمیر کا ایشو اچھے طریقے سے عالمی سطح پر اجاگر کیا، ذوالفقار بھٹو کے بعد عمران خان نے اچھے طریقے سے کشمیر کا مقدمہ لڑا۔