378

نواز شریف 15 اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے۔

پانامہ میں نواز شریف کا دور دور تک نام نہیں تھا، نواز شریف کو سازش کے تحت پانامہ کیس میں ملوث کیا گیا، اقامہ کیس کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا، چار سو پاکستانیوں کے پانامہ میں نام تھے، کسی نے پوچھا تک نہیں۔
نواز شریف جیل میں اور کلثوم نواز لندن میں ہسپتال میں تھیں، نواز شریف کی کوشش کے باوجود ان کی اپنی بیمار اہلیہ سے بات نہیں کرائی گئی، سابق وزیرِاعظم کی لندن میں deposit 25 bonus 25 میڈیا سے گفتگو۔
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ judi resmi آئین کی روح کے مطابق اسمبلی کو تحلیل کیا، الیکشن کرانا چیف الیکشن کمشنر کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے- انہوں نے کہا کہ پانامہ میں نواز شریف  slot deposit qrisکا دور دور تک نام نہیں تھا، نواز شریف کو سازش کے تحت پانامہ کیس میں ملوث کیا گیا، اقامہ کیس کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی تھا، چار سو bonus new member 100 پاکستانیوں کے پانامہ میں نام تھے، کسی نے پوچھا تک نہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ میاں نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آ جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں