پنجاب میں فرسٹ ایئرکی کتاب میں لاہورکے شاہی قلعہ کی جگہ لال قلعہ دہلی کی تصویرشائع

پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اور اسیسمنٹ اتھارٹی کی جانب سے شدید غفلت سامنے آئی ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے فرسٹ ائیرکی کیمسٹری بک میں لاہور کے شاہی قلعہ کے بجائے…