Tag: کروناوائرس کا خطرہ

کروناوائرس کا خطرہ، ایئرپورٹ پر ڈاکٹرز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

پشاور: باچاخان انٹرنیشل ایئرپورٹ پر کروناوائرس کے پیش نظر ڈاکٹرز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ سیکریٹری ہیلتھ نے خیبرپختونخوا میں باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور کا دورہ کیا۔…