Tag: کشمیری

دکھ بھرے70سال بہت ہوتےہیں،کشمیری آج بھی فیصلےکےمنتظرہیں، ڈیبی ابراہمس

مظفرآباد:برطانوی پارلیمانی ممبر ڈیبی ابراہمس کا کہنا ہے کہ دکھ بھرے 70سال بہت ہوتےہیں،کشمیری آج بھی فیصلےکےمنتظرہیں ، کبھی اجازت نہیں دے سکتے کہ کشمیرمیں حالات پرامن نہ ہوں۔ تفصیلات…