321

کیلی فورنیامیں شرابی جج نے بیوی کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا

منگل کو جج نے عدالت میں قصور وار نہ ہونے کی استدعا کی ہے اور ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ ایک حادثاتی فائرنگ تھی۔

کیلی فورنیا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک جج نے اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جج پر شراب کے نشے میں اپنی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ منگل کو جج نے عدالت میں قصور وار نہ ہونے کی استدعا کی ہے اور ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ ایک حادثاتی فائرنگ تھی۔رپورٹس کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران لاس rajamahjong اینجلس میں عدالت کو بتایا گیا کہ جج کی اہلیہ کے سینے میں گولی لگی تھی اور پولیس اہلکاروں نے گھر پہنچ کر دیکھا کہ گھر میں کئی بندوقیں اور 26 ہزار گولیاں موجود تھیں۔پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ 72 سالہ جج فرگیوسن اورنج کاوچنٹی سوپیریر کورٹ میں تعینات ہیں اور گرفتاری کے وقت انہوں نے شراب پی رکھی تھی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ جج اور ان کی اہلیہ کے درمیان گھر کے قریب واقع ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کے وقت تلخ کلامی ہوئی تھی جو گھر تک جاری رہی اور اسی دوران جج نے اپنی65 سالہ اہلیہ پر فائرنگ کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد جج نے اپنی عدالتی عملے کو فون کر کے کہا تھا کہ میں نے اپنی بیوی کو گولی مار raja mahjong دی ہے، میں کل نہیں اسکوں گا اور مجھے حراست میں لے لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں