Zara Airways 11,573

زارا ایئرویز کا پاکستان سے کینیڈا ڈائریکٹ ڈائریکٹ فلائٹ شروع کرنے کا اعلان

کینیڈا اور پاکستان سے کینیڈا کے درمیان مسافروں کی ہوائی سہولیات کے پیش نظرجلد زارا ایئرویز کا آپریشن شروع کیا جائے گا

کراچی ( اڈیلی میڈیا) نجی ایئرلائن زارا ایئرویز نے پاکستان سے کینیڈا ڈائریکٹ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینڈا اور پاکستان سے کینیڈا کے درمیان مسافروں کی ہوائی سہولیات کے پیش نظرجلد زارا ایئرویز کا آپریشن شروع کیا جائے گا۔ یہ بات زارا ائیرویز کے سی ای او سید قلی نے کہی۔سید قلی نے بتایا کہ مسافروں کی بڑی تعداد ڈائریکٹ فلائٹس لینا چاہتی ہے جو ہم فراہم کریں گے، دو بوئینگ 777لانگ رینج طیاروں سے آپریشن شروع کریں گے اور سول ایوی ایشن سے سلاٹس ملنے پر طیاروں کی تعداد بڑھائی بھی جاسکتی ہے، جس میں ائیرلائن میں کوڈ شئیرنگ کا آپشن بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ کینیڈا سے این او سی کا انتظار کر رہے ہیں، کوشش ہے رواں سال کے آخر تک جلد ہی فضائی آپریشن کا آغاز کریں۔
سید قلی نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ اس ضمن میں کوشیش جاری ہیں، فضائی سفر کی سہولت کے لئے کمپنی نے کینیڈا کی سول ایوی ایشن اور کینڈین ائیر ٹرانسپورٹ کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔ واضح رہے کہ کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔ کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے وعدہ کیا کہ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید کم کرتے ہوئے اس دورانیے کو ایک ماہ تک لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 802 دن کے بجائے 60 دن میں حاصل کرسکیں گے۔

Zara Airlines

Canada

Pakistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

9 تبصرے “زارا ایئرویز کا پاکستان سے کینیڈا ڈائریکٹ ڈائریکٹ فلائٹ شروع کرنے کا اعلان

  1. This is the right blog for anyone who hopes to understand this topic. You understand a whole lot its almost tough to argue with you (not that I actually would want to?HaHa). You definitely put a new spin on a subject which has been discussed for many years. Great stuff, just excellent! Feel free to visit my web page: RANGGO KONTOL

  2. Thanks for every other informative site. The place else may I am getting that type of information written in such a perfect means? I have a venture that I am simply now running on, and I have been on the look out for such info. https://www.outlookindia.com/outlook-spotlight/greenhouse-cbd-gummies-alert-do-not-buy-until-you-see-this-exposed-2022-must-read-scam-reports-before-order–news-242036 https://www.mid-day.com/brand-media/article/greenhouse-cbd-gummies-uk-and-usa-buyer-alert-do-not-buy-until-you-see-2023-23275409 Feel free to surf to my website; Greenhouse Cbd Gummies

  3. Great beat ! I would like to apprentice while you amend your site, how can i subscribe for a blog web site? The account helped me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast offered bright clear idea My web-site :: Data Keluaran Sdy

  4. I think the admin of this web page is truly working hard for his site, because here every material is quality based material. Feel free to visit my blog – rajacuan

اپنا تبصرہ بھیجیں